بدھ‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2026 

گلو کارہ حمیرا ارشد خلع کیلئے پھر عدالت پہنچ گئیں

datetime 23  مئی‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) شو بز سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی میں جھگڑوں اور اختلافات کی خبریں زینت بنتی رہی ہیں ،کبھی میرا کا معاملہ عدالت پہنچ جاتا ہے تو کبھی وینا ملک کا لیکن آج عدالت میں گلوکارہ حمیرا ارشد پہنچ گئیں اور خلع کی در خواست دے دی۔ گلوکارہ حمیراارشدنے اپنے شوہر احمد بٹ کیخلاف الزامات کے انبار لگا دیئے اور خلع کیلئے سیشن کورٹ لاہور میں درخواست دائر کر دی۔

خلع کی درخواست دائر کرتے وقت گلوکارہ حمیرا ارشد کا کہنا تھا کہ احمد بٹ کیساتھ مزید گزارا نہیں کرنا چاہتی،اپنے بیٹے کی خاطراحمد بٹ کی زیادتیاں بر داشت کیں لیکن اب مزید برداشت نہیں کر سکتی ۔ انہوں نے خلع کے حصول کیلئے سیشن کو رٹ میں درخواست دائر کر دی ہے جس میں انہوں نے عدالت سے خلع کی ڈگری جاری کرنیکاحکم دینے کی استدعا کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…