بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف پاکستانی گلوکارہ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک لیا گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) ہیکرز نے معروف گلوکارہ حمیرا ارشد کا فیس بک اور انسٹا گرام اکائونٹ ہیک کرلیا ۔حمیر اارشد نے بتایا کہ ہیکرز کی جانب سے دو مرتبہ میرے اکائونٹس ہیک کئے گئے جس کی وجہ سے مجھے شدید ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پرا ۔ انہوں نے

بتایا کہ اب میں نے سوشل میڈیا پرنئے اکائونٹ بنائے ہیں اور اس میں سکیورٹی فیچرز پر خاصی توجہ دی ہے ۔حمیرا ارشد نے کہا کہ اگر سوشل میڈیا اکائونٹس ہیک کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے تو کسی کو بھی دوبارہ ایسا کرنے کی جرات نہ ہو ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…