جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

بالی وڈ فلم انڈسٹری میں اپنا مستقبل روشن دیکھ رہی ہوں ‘ سارہ لورین

datetime 18  اگست‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی )پاکستان اور بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل سارہ لورین المعروف مونا لیزا نے کہا ہے کہ بالی وڈ فلم انڈسٹری میں اپنا مستقبل روشن دیکھ رہی ہوں ‘پاکستان میں فلم انڈسٹری کے علاوہ ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں بھی اہم کردار نبھا رہی ہوں۔اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں مونا لیز ا نے کہا کہ نئے پراجیکٹ

کے لیے آئندہ برس بھارت کے شہر ممبئی چلی جاؤں گی جہاں پر جا کر بڑے بینرز کی2 بالی وڈ کی نئی فلمیں سائن کروں گی۔ بالی وڈ فلم انڈسٹری میں اپنا مستقبل روشن دیکھ رہی ہوں ،آخر میں اداکارہ اور ماڈل سارہ لورین المعروف مونا لیز انے کہا کہ اس بالی وڈ فلم انڈسٹری میں کامیابی کے لیے جہاں اداکاری کے ساتھ رقص بہت ضروری ہے اسی طرح بالی وڈ فلم انڈسٹری میں تعلیم یافتہ نئے لوگوں کی بھی بھر پور حوصلہ افزائی کی جاتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…