جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

نشے میں دھت معروف اداکارہ کی گاڑی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیج اداکارہ ایمان شاہ کی گاڑی سے ٹکرا کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے،پولیس نے اداکارہ کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیج اداکارہ ایمان شاہ کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس نے اداکارہ کو گرفتار کرکےان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ اداکارہ ایمان شاہ تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہی تھی اورحادثے کے وقت اداکارہ نشےمیں تھی۔پولیس حکام کا مزید کا کہنا ہےکہ گاڑی کی تلاشی کے دوران شراب کی بوتلیں بھی برآمد ہو گئیں جس کے بعد پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے میڈیکل کےلیے نشتراسپتال منتقل کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…