بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ان میں سے اصلی شاہ رخ خان کون سے ہیں ؟ اگر نہیں تو لنک پرکلک کریں 

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر (آئی این پی) شاہ رخ خان کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔مقبوضہ کشمیر کا ایک نوجوان حیدر جو خود کو بالی ووڈ کنگ خان کی کاربن کاپی سمجھتا ہے اس کی تصاویر لاکھوں لوگوں کی توجہ اپنی

جانب مبذول کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔شاہ رخ خان کی حالیہ فلم رئیس میں ان کے انداز کو اپنانے والے حیدر نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رکھا ہے۔

مزید شو بز سے
فلم ’لکھنو سینٹرل‘ کا نیا ٹیزر جاری
ممبئی (آئی این پی)بھارتی اداکار فرحان اخترلکھنو کے سینٹرل جیل پہنچ گئے ہیں۔۔ جی ہاں، بالی ووڈاداکار فرحان اختر کی نئی آنے والے فلم’لکھنو سینٹرل‘ کا ایک اور نیا ٹیزرجاری کردیا گیا۔رنجیت تیواری کی ہدایتکاری میں بننے والے والی فلم کی کہانی ایک ایسے قیدی کے گرد گھومتی ہے جو سنگر بننا چاہتا ہے لیکن بد قسمتی سے ایک جھوٹے قتل کے مقدمے میں جیل پہنچ جاتا ہے اور پھر جیل میں رہ کر ایک میوزک بینڈ کی تیاری کرتا ہے۔بالی ووڈ کی نئی آنے والے فلم لکھنو سینٹرل میں فرحان اختر مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں رونت رائے، دیپک ڈوبریال و دیگر شامل ہیں۔فلم لکھنو سینٹرل رواں سال 15ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

چیلنجنگ کرداروں سے لطف اندوز ہوتی ہوں‘ انوشکا شرما
ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ وہ چیلنجنگ کرداروں سے لطف اندوز ہوتی ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ انہیں چیلنجنگ کردارادا کرنا پسند ہیں کیونکہ انہیں ان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔انہوں نے کہا کہ فلم’’ جب ہیری مٹ سیجل‘‘ میں ان کے کردار سے ان کے نقطہ نظر اور اعلی تخلیقی صلاحیتوں میں اضافہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ فلم میں چیلنجنگ کرداروں سے لطف اندوز ہوتی ہیں ،وہ اپنے خیال میں کردارکے عقائد ، اقدار کا تجزیہ کرتی ہیں ،پھر وہ مختلف نقطہ نظر سے اس کو دیکھتی ہیں۔فلم جب ہیری مٹ سیجل میں اداکار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، امتیاز علی کی ہدایت کردہ فلم 4 اگست کوریلیز کی جائے گی۔

بالی ووڈ فلم مبارکاں کی اسٹار کاسٹ پروموشن کیلئے دوبئی پہنچ گئی
دبئی (آئی این پی)انڈین فلم مبارکاں کی اسٹارکاسٹ اورفلم ڈائریکٹر پروموشن کیلئے دبئی پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق فلم مبارکاں اٹھائیس جولائی کو دبئی سمیت پوری دنیا میں ریلیز ہوچکی ہے اور کامیابیاں سمیٹ رہی ہے، جس پر سٹار کاسٹ سمیت فلم کے ڈائریکٹر بھی بے حد خوش نظر آئے۔ فلم میں ارجن کپور نے ڈبل رول ادا کرکیاپنی نئی پہچان بنائی ہے۔فلم کے ڈائریکٹر انیس بزمی نینائنٹی ٹو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتیہوئے اپنے پاکستانی فینز کے لئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔ایک سوال کے جواب میں کہا کہ انہیں بیحد خوشی ہو گی کہ انڈیا اور پاکستان کے فنکاروں کو لے کر کوئی اچھا پراجیکٹ بنایا جائے۔انیس بزمی نے فلم مبارکاں میں پاکستانی معروف سنگرحسن جہانگیر کے سپر ہٹ گانے’’ ہوا ہوا ’’ کا ریمکس خاص طور پر شامل کیا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…