پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی تو ۔۔اداکارہ وینا ملک تحریک انصاف کی باغی رہنما کیخلاف پھٹ پڑیں، کیا کچھ کہہ دیا

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکارہ وینا ملک عائشہ گلالئی کے خلاف بھو ل اٹھیں ۔ انہوں نے کہاکہ عائشہ گلالئی نے پی ٹی آئی کے رہنما عمران خان پر اتنے بڑے الزامات لگا کر ان کو حیرانی میں ڈال دیا ہے کہ کوئی عورت ایسا کیسے کر سکتی ہے ۔وینا ملک نے سماجی رابطے کی

ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹس میں کہا کہ عائشہ گلالئی نے اپنے اخلاقیات بیچ د یہیں۔ ایسی نا زیبا حرکتیں عزت دار عورتوں کا شیوہ نہیں ہے بلکہ یہ حرکتیں پشتون ثقافت کے بھی خلاف ہیں۔ انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ عمران خان سے بہتر عظمت کی مثال کوئی ہوہی نہیں سکتی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…