’’ پنجاب نہیں جاؤنگی‘‘ میں عروہ حسین کا ڈانس مذاق بن گیا
لاہور(این این آئی) شوبز حلقوں نے اداکارہ وماڈل عروہ حْسین کا نئی فلم ’’ میں پنجاب نہیں جاؤنگی ‘‘ کے لیے شوٹ کیا گیا گیت ’ 24/7 لک ہلنا ‘ میں پرفارمنس کو ’ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا‘ قرار دیدیا۔اداکارہ عروہ حسین کے مقابلے میں احمد بٹ کی پرفارمنس کوسراہا جارہا ہے جبکہ دوسری جانب… Continue 23reading ’’ پنجاب نہیں جاؤنگی‘‘ میں عروہ حسین کا ڈانس مذاق بن گیا