جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

’’ پنجاب نہیں جاؤنگی‘‘ میں عروہ حسین کا ڈانس مذاق بن گیا

datetime 2  اگست‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی) شوبز حلقوں نے اداکارہ وماڈل عروہ حْسین کا نئی فلم ’’ میں پنجاب نہیں جاؤنگی ‘‘ کے لیے شوٹ کیا گیا گیت ’ 24/7 لک ہلنا ‘ میں پرفارمنس کو ’ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا‘ قرار دیدیا۔اداکارہ عروہ حسین کے مقابلے میں احمد بٹ کی پرفارمنس کوسراہا جارہا ہے جبکہ دوسری جانب سوشل میڈیا پربھی عروہ حسین کی ڈانس پرفارمنس کوخاصی تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارائیں صرف خوش شکل نہیں بلکہ فنکارانہ صلاحیتوں

کیساتھ ساتھ اعضاء کی شاعری سے بھی مالا مال ہونی چاہئیں۔خیال رہے کہ عروہ حسین جیسی اداکارائیں جوخود کو ’’سْپراسٹار‘‘ سمجھتی ہیں جس کے لیے انھیں خود کو قابل بنانے کے لیے محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ اگروہ بڑی اسکرین کی اسٹاربننا چاہتی ہیں توانھیں بڑی توجہ کیساتھ رقص کی تربیت حاصل کرنا ہوگی۔ ان کی گیت ’ 24/7لک ہلنا ‘ میں پرفارمنس کسی بھی اعتبار سے سلوراسکرین کے معیار کے مطابق نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…