جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

’’محترمہ اور جائیں بھارت ‘‘ عروہ حسین کے ساتھ بھارت میں ایسا کیا کام ہو گیا کہ شرم سے پانی پانی ہوگئیں 

datetime 2  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) شوبز حلقوں نے اداکارہ وماڈل عروہ حْسین کا نئی فلم ’’ میں پنجاب نہیں جاؤنگی ‘‘ کے لیے شوٹ کیا گیا گیت ’ 24/7 لک ہلنا ‘ میں پرفارمنس کو ’ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا‘ قرار دیدیا۔اداکارہ عروہ حسین کے مقابلے میں احمد بٹ کی پرفارمنس کوسراہا جارہا ہے جبکہ دوسری جانب سوشل میڈیا پربھی عروہ حسین کی ڈانس پرفارمنس کوخاصی تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارائیں صرف خوش شکل نہیں بلکہ فنکارانہ صلاحیتوں کیساتھ ساتھ

اعضاء کی شاعری سے بھی مالا مال ہونی چاہئیں۔خیال رہے کہ عروہ حسین جیسی اداکارائیں جوخود کو ’’سْپراسٹار‘‘ سمجھتی ہیں جس کے لیے انھیں خود کواس قابل بنانے کے لیے سخت محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ اگروہ بڑی اسکرین کی اسٹاربننا چاہتی ہیں توانھیں بڑی توجہ کیساتھ رقص کی تربیت حاصل کرنا ہوگی۔ ان کی گیت ’ 24/7لک ہلنا ‘ میں پرفارمنس کسی بھی اعتبار سے سلوراسکرین کے معیار کے مطابق نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…