اکشے کمار کو بڑ اجھٹکا ۔۔ سر پکڑ لیا ۔۔ بڑے نقصان کا اندیشہ
ممبئی(این این آئی)اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم ’ٹوائلٹ اک پریم کتھا‘ ریلیز سے قبل ہی آن لائن لیک ہو گئی ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مشہور کوریو گرافررومیو ڈی سوزا نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے ۔فلم11 اگست کو ریلزہونا تھی تاہم فلم کی لیک ہونے کی وجہ سے فلم کا بزنس متاثر… Continue 23reading اکشے کمار کو بڑ اجھٹکا ۔۔ سر پکڑ لیا ۔۔ بڑے نقصان کا اندیشہ







































