بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

گلوکار زین علی لاہور میں انتقال کر گئے

datetime 22  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوان گلو کار زین علی لاہور میں انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق گلوکارنوجوان نسل کے معروف گلوکار زین علی لاہور میں انتقال کر گئے ۔ زین علی کو بھارتی پروگرام ’’سارے گاماپا سے‘‘ شہرت ملی تھی جبکہ انکے گائے ہوئے گیت بھارتی فلموں اور متعدد ڈراموں میں شامل تھے ۔شوبز حلقوں نے ان کے اچانک انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔تاحال انکی موت کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…