اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

پرستار نے شردھا سے جسم کے کس حصے پر آٹو گراف مانگ لیا ؟  اداکارہ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

datetime 23  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)فلمسٹاروں کے پرستار ان کا آٹوگراف لینے کیلئے بے تاب رہتے ہیں اور کاغذ نہ ملے تو اپنی شرٹ یا کسی بھی دستیاب چیز پر آٹو گراف لینے کی فرمائش کر دیتے ہیں۔اس روایت کو نئی بلندیوں پر لے جاتے ہوئے ایک جنونی پرستار نے بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور سے ایسی جگہ آٹوگراف دینے کی فرمائش کردی کہ بیچاری اداکارہ کے رونگٹے ہی کھڑے ہوگئے۔

اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق شردھا کپور اپنی نئی فلم کے بارے میں ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پرستاروں سے بات کررہی تھیں کہ اس دوران ایک پرستار نے اپنے گردے پر آٹوگراف حاصل کرنے کی فرمائش کرڈالی۔ اس فرمائش پر اداکارہ بے حد پریشان ہوگئیں اور انہوں نے فوری طور پر جوابی ٹویٹ میں لکھا’’اے باپ رے! نہیں نہیں، پلیز کاغذ پر لے لو۔‘‘

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…