منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

پاکستان و بھارت میں اداکاری کا ڈنکا بجانے کے بعد فواد خان نے اپنا سالوں پرانا کام شروع کردیا

datetime 23  جولائی  2017

لاہور(این این آئی) میوزیکل شو بیٹل آف بینڈز کی 15 سال بعد واپسی ہوگئی، شو 30 جولائی سے شروع ہوگا جس میں عاطف اسلم، فواد خان اور میشا شفیع ججز کے فرائض سرانجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دلوں پر راج کرنیوالے فواد خان، عاطف اسلم اور میشا شفیع ایکساتھ پرفارم کرتے نظر آئینگے۔گلوکاری کی دنیا میں فواد خان کی طویل عرصے بعد واپسی ہوگی، اپنا بینڈ چھوڑنے کے بعد

یہ انکی پہلی سولو پرفارمنس ہوگی۔ تینوں سنگرز و آرٹسٹ کا اکٹھے گانا گاتے ہوئے ٹیزر بھی لانچ ہو گیا۔ اس حوالے سے لالی ووڈ انڈسٹری کے تینوں ستاروں کا کہنا ہے کہ اپنے کام کی بدولت دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا، موسیقی کے میدان میں بھی ہم کسی سے پیچھے نہیں رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پروفیشنل ازم ہو تو ہر شعبے میں ترقی اور کامیابی حاصل کرنا مشکل نہیں ہوتا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…