بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

اکشے کمار کو بڑ اجھٹکا ۔۔ سر پکڑ لیا ۔۔ بڑے نقصان کا اندیشہ

datetime 23  جولائی  2017 |

ممبئی(این این آئی)اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم ’ٹوائلٹ اک پریم کتھا‘ ریلیز سے قبل ہی آن لائن لیک ہو گئی ۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مشہور کوریو گرافررومیو ڈی سوزا نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے ۔فلم11 اگست کو ریلزہونا تھی

تاہم فلم کی لیک ہونے کی وجہ سے فلم کا بزنس متاثر ہونے کابھی خدشہ ہے۔اس سے پہلے بھی ہندی سینما میں اس طرح کے واقعات آئے ہوئے ہیں جن میں سلمان خان کی فلم ’سلطان‘ شاہد کپور کی ’اڑتا پنجاب‘ اور کامیڈی فلم ’گریٹ گرینڈ مستی ‘ کے آن لائن لیک ہونے سے ان کے بزنس بھی متاثر ہوئے تھے۔پائریسی یہ گھنآنا کاروبار ہالی وڈ میں موجود ہے جہاں سلوسٹیر اسٹالیون کی مشہور سیریز ’ایکسیپنڈلز‘ کے تیسرا حصہ ریلیز سے قبل ہی آن لائن دستیا ب تھا۔اکشے کما ر نے اپنے سوشل میڈیا ’ٹوئٹر‘ پر پیغام پر اپنے دوستوں اور فینز کو پائریسی کے خلاف کردار ادا کرنے کو کہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…