پاکستان و بھارت میں اداکاری کا ڈنکا بجانے کے بعد فواد خان نے اپنا سالوں پرانا کام شروع کردیا
لاہور(این این آئی) میوزیکل شو بیٹل آف بینڈز کی 15 سال بعد واپسی ہوگئی، شو 30 جولائی سے شروع ہوگا جس میں عاطف اسلم، فواد خان اور میشا شفیع ججز کے فرائض سرانجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دلوں پر راج کرنیوالے فواد خان، عاطف اسلم اور میشا شفیع ایکساتھ پرفارم کرتے نظر آئینگے۔گلوکاری کی… Continue 23reading پاکستان و بھارت میں اداکاری کا ڈنکا بجانے کے بعد فواد خان نے اپنا سالوں پرانا کام شروع کردیا