بھارت میں نواز الدین صدیقی کے ساتھ کیا افسوسناک کام ہو گیا ؟
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے ور اسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی بھی اپنی سانولی رنگت کی وجہ سے تعصب کا شکار بن گئے۔ ویسے تو دنیا بھر کی کئی نامور شخصیات اپنی قومیت اوررنگت کی وجہ سے تعصب کا شکار بن چکے ہیں لیکن بالی ووڈ میں یہ رجحان کچھ زیادہ ہی دکھائی دیتا… Continue 23reading بھارت میں نواز الدین صدیقی کے ساتھ کیا افسوسناک کام ہو گیا ؟