جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

’’پریانکا چوپڑا کے ہاں خوشی کی سماں ‘‘ ہر طرف سے مبارک بادیں آنے لگیں

datetime 19  جولائی  2017 |

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ فلم کی سپر اسٹار پریانکا چوپڑا35 سال کی ہوگئیں اس سلسلے میں انہوں نے منگل کو اپنی سالگرہ منائی ۔18جولائی 1982کوبھارتی شہر جمشید پور میں پیدا ہونے والی پریانکا چوپڑا اپنے مختصر فلمی کیریئر میں کامیاب فلموں کی ایک طویل فہرست رکھتی ہیں،

انہوں نے اپنے کیریئر میں ماڈلنگ اور اداکاری کے ذریعے بے پناہ کامیابی حاصل کیں۔ مس ورلڈ کاتاج سجائے پریانکا چوپڑا نے دو ہزار دو میں پہلی فلم اعتراض پر بیسٹ فیمیل ڈیبیو ایوارڈ حاصل کیا۔ دوہزار چار میں فلم فیئر کا ایوارڈ حاصل کیا۔پریانکا کے فلمی کیریئر میں کئی ہٹ فلمیں موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…