پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

دیپکا پاڈوکون کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 21  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اسٹار دیپکا پاڈوکون جنہوں نے ون ڈیزل کے ساتھ فلم ٹرپل ایکس آف زینڈر کیج سے ہالی وڈ میں ڈیبیو کیا۔ دی اکیڈمی آف موشن پکچر آف آرٹس اینڈ سائنسز( اے ایم پی اے ایس) کی رکن بننے پر خوش اور پرجوش ہیں۔اداکارہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ

وہ کلاس آف 2017 میں شمولیت کو اپنے لئے اعزاز سمجھتی ہیں۔بولی وڈ کی مستانی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی خوشی کو اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ اکیڈمی ممبر بننا اعزاز ہے۔ایٹ دی اکیڈمی ہیش ٹیگ کلاس 2017 میں 2 سال سخت تنقید اور یکے بعد دیگرے تقریبات میں سفید فام اداکاروں کی نامزدگی کے بعد اے ایم پی اے ایس نے گزشتہ ماہ57ممالک سیریکارڈ 774 رکن کو آرگنائزیشن جوائن کرنے کی دعوت دی تھے۔دیپکا پاڈوکون کے علاوہ پریانکا چوپڑا بھی اکیڈمی کلاس آف 2017 کی رکن بن گئی ہیںجبکہ دیگر بھارتی اداکار جنہیں اکیڈمی جوائن کرنے اور آسکر میں ووٹ کی دعوت دی گئی ان میں میگا اسٹار امیتابھ بچن،عامر خان،ایشوریا رائے بچن، سلمان خان،عرفان خان و دیگر شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…