’’فلمیں چل سکتی ہیں تو ڈرامے کیوں نہیں‘‘ بھارتی ڈراموں پر پابندی کالعدم قرار

18  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے بھارتی ڈراموں پر پابندی کالعدم قرار دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ڈراموں پر پابندی کیخلاف درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔چیف جسٹس منصور علی شاہ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا بھارتی فلموں پر پابندی نہیں تو پھر ڈراموں پر کیوں چیف جسٹس نے وکلاءکے دلائل سننے کے بعدبھارتی ڈرامے نشر کرنے کی اجازت دیدی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…