بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

’’شادی کی خبریں ‘‘ سونم کپور نے اعلان کردیا

datetime 19  جولائی  2017 |

ممبئی (این این آئی)سونم کپور کا کہنا ہے کہ میری ذاتی زندگی سے متعلق خبریں شائع کرنے سے اجتناب برتا جائے۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اور ان کے قریبی دوست آنند آہوجا کے درمیان قربتیں کافی بڑھ چکی ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں سے اداکارہ کی اپنے قریبی دوست

کیساتھ شادی کی خبریں بھی زیر گردش ہیں۔ سونم کپور نے ٹوئٹر پر صحافیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا، ان کا کہنا تھا میری ذاتی زندگی سے متعلق خبریں شائع کی جا رہی ہیں اس سے اجتناب برتا جائے۔ جب میں شادی یا منگنی کرونگی تو اس بات کا خود اعلان کروں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…