شاہ رخ خان کی بیٹی کس کی ہمشکل نکلی ؟ برسوں بعد کنگ خان نے خود ہی انکشاف کرڈالا
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان کو فلم انڈسٹری میں 25 برس مکمل ہوگئے ٗ گزشتہ برس ہی انہوں نے اپنی شادی کی سلور جوبلی بھی منائی۔فلم انڈسٹری میں اپنے 25 سال مکمل ہونے اور ازدواجی زندگی کی سلور جوبلی پوری ہونے کے موقع پر بھارتی نشریاتی ادارے ‘ڈی این اے انڈیا’… Continue 23reading شاہ رخ خان کی بیٹی کس کی ہمشکل نکلی ؟ برسوں بعد کنگ خان نے خود ہی انکشاف کرڈالا