جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

روینہ ٹنڈن کی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کہ مداحوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے ۔۔ تصویر لنک میں 

datetime 16  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اپنے بیٹے کے ساتھ سیلفی انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ روینہ ٹنڈن ان دنوں جمیکا میں اپنی فیملی کے ساتھ موجود ہیں

جہاں انہوں نے اپنے بیٹے رنبیر کے ساتھ سیلفی انسٹاگرام پر شیئر کی ۔ سیلفی میں روینہ نے نیلے رنگ کی سن گلاسز اور ٹاپ جبکہ بیٹے نے برائون گلاسز اور لال رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی تھی ۔

 

مزید شوبز سے
سلمان خان فلم کک کے بعد ایک بارپھر جیکولین فرنینڈس کے ساتھ نئی فلم میں جلوہ گر ہونگے
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان فلم کک کے بعد ایک بارپھر جیکولین فرنینڈس کے ساتھ نئی فلم میں جلوہ گر ہونگیبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان اور جیکولین، ریمو ڈی سوزا کی نئی بالی ووڈ فلم میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے جس کانام ابھی منظر عام پر نہیں آسکا۔ایک انٹر ویوکے دوران سلمان خان نے اس فلم کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ اس فلم میں میرا کردار ایک نو سالہ بچی کے باپ کا ہے جو اپنے باپ کو ایک ڈانسر کے روپ میں دیکھنے کی خواہشمند ہے۔واضح رہے کہ اس فلم کے لئے سلمان خان جیکی سے ڈانس کی ٹریننگ بھی لے رہے ہیں جس کی شوٹنگ کا آغاز جلد ہی کردیا جائے گا۔

فلم ’اندو سرکار‘ بھارت کی پہلی خاتون وزیر اعظم اندرا گاندھی کے دور حکومت پر بنائی گئی 
 ممبئی (این این آئی) بالی وڈ کی آنے والی فلم ’اندو سرکار‘ بھارت کی پہلی خاتون وزیر اعظم اندرا گاندھی کے دور حکومت پر بنائی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اندو سرکار کو رواں ماہ 28 جولائی کو پیش کیے جانے کا امکان ہے تاہم بھارتی سینسر بورڈ نے ابھی سے ہی فلم کے مناظر پر قینچی چلانے کا منصوبہ بنالیا۔بالی وڈ لائف کے مطابق بھارتی سینسر بورڈ نے اندو سرکار‘ کی ٹیم کو ہدایات کی ہیں کہ فلم سے کم سے کم 14 مناظر خارج کیے جائیں جبکہ ٹیم نے مناظر کو کاٹنے سے انکار کردیا۔قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ ممکنہ طور پر فلم اندو سرکار کو بھارت میں ریلیز ہونے کی اجازت ہی نہ دی جائے مگر دوسری جانب اندو سرکار کے ریلیز کیے گئے نئے ڈسکو گانے ’دہلی کی رات‘ نے دھوم مچادی۔1970 کی دہائی کے ڈسکو موسیقی کے بادشاہ بپی لہری نے نہ صرف ترتیب دیابلکہ اس میں اپنے سروں سے آواز کا جادو بھی جگایا۔اندرا گاندھی کے قتل اور دور حکومت پر بننے والی فلم ’اندو سرکار‘ کے ڈسکو گانے ’دہلی کی رات‘ کو چند گھنٹوں میں ایک لاکھ کے قریب افراد نے دیکھ لیا۔دہلی کی رات گانے کو 1970 اور 80 کی دہائی میں مقبول ہونے والی ڈسکو موسیقی کے طرز پر ترتیب دیا گیاکیونکہ فلم کی کہانی بھی 70 اور 80 کی دہائی کی ۔پروڈیوسر بھارت شاہ کی اس فلم کی ہدایات مدھر بھنڈار اور موسیقی انوملک اور بپی لہری نے ترتیب دی ہے جبکہ کرٹی کلاری اور نیل نیتن مکیشن نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں دیگر کاسٹ میں انوپم کھیر، ذاکر حسین اور طوطا رائے چوہدری شامل ہیں۔ہدایت کار مدھر بھنڈارکر کے مطابق فلم کی کہانی فکشن پر مبنی ہے تاہم ناقدین کے مطابق فلم کی کہانی اندرا گاندھی کے دور حکومت اور اس کے قتل کے واقعات سے ماخوذ ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…