جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

معروف معروف اداکارہ اور گلوکارہ رابی پیرزادہ کی ایسی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے

datetime 16  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی)پاکستان کی معروف اداکارہ اور گلوکارہ رابی پیرزادہ کی انجکشن سے خوفزدہ ہونے کی ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر بے پناہ وائرل ہورہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح رابی انجکشن سے خوفزدہ ہوکر

کسی بچے کی طرح برتائو کررہی ہیں ‘ ان کے اس رویے نے نرس کو حیرت میں ڈال دیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رابی مسلسل کوشش کررہی ہیں کہ خون کا سیمپل لینے کے لیے انہیں انجکشن نہ لگایا جائے یہاں تک کہ ویڈیو میں موجود ایک خاتون کو نرس کی مدد کرنا پڑی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…