پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

قندیل بلوچ کے قتل کے بعد اس کے والدین کس حال میں ہیں؟اب ان کے گھرکاخرچ کون اُٹھاتاہے؟افسوسناک انکشافات

datetime 15  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی)ماڈل قندیل بلوچ کی پہلی برسی پر اپنی بیٹی کو یاد کرتے ہوئے والدین آبدیدہ ہوگئے،مقتولہ ماڈل کے والدین کا کہنا تھا کہ قندیل بلوچ کے قاتلوں کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے،قندیل کے بعد گھر کی مالی حالت بدترین ہوچکی ہے۔ڈیرہ غازی خان کے علاقے صدرالدین شاہ میں رہائش پذیرماڈل قندیل بلوچ کے والدین کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جب تک قندیل زندہ تھی

،ان کے گھروالوں کو کسی قسم کی پریشانی نہیں تھی ،گھرکاساراخرچہ قندیل اٹھاتی تھی۔مقتولہ ماڈل کے بزرگ والد عظیم ماہڑہ بلوچ نے کہا کہ قندیل جب گھر آتی تھی توگھروالوں کیلئے خودکھانا تیارکرتی تھی ۔قندیل کے بعد میری دوسری بیٹی گھرکاخرچ اٹھاتی ہے۔مقتولہ ماڈل کے والد نے مزید کہا کہ وہ کیس کی پیروی کیلئے مزیداخراجات نہیں اٹھاسکتا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…