بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

کیاآپ جانتے ہیں کہ پی ایس ایل کے سربراہ اور معروف صحافی نجم سیٹھی کا بیٹا علی سیٹھی کیا کام کرتا ہے ؟

datetime 15  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)کلاسیکی ٗلوک ٗ قوالی اور بہت کچھ اور لیے کوک اسٹوڈیو کے نئے سیزن کی نشریات کی تیاریاں شروع ہوگئیں ٗدسویں سیزن کے پرفارمرز علی سیٹھی اور عایمہ بیگ کا نام منظر عام پر آ گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق

ملک کے مشہور میوزک شو کے دسویں سیزن کے لاین کے حوالے سے سامنے آنے والا پہلا نام گلوکار علی سیٹھی کا ہے۔انتہائی مختصر وقت میں گلوکاری کے میدان میں اپنا نام کرنے والے نوجوان آرٹسٹ کی کوک سٹوڈیو کیلئے اس بار تیسری پرفارمنس ہوگی۔گزشتہ سیزن میں علی سیٹھی کی عابدہ پروین کے ساتھ اس پرفارمنس کو خاصی شہرت ملی۔علی سیٹھی کے ساتھ دسویں سیزن کی ایک پرفارمر گلوکارہ عایمہ بیگ ہیں۔فلم ٹی وی کے نغموں سے شہرت حاصل کرنے والی حالیہ لکس سٹائل ایوارڈ ونر عایمہ کی کوک سٹوڈیو کے اس دسویں سیزن میں ڈیبیو پرفارمنس ہوگی۔واضح رہے کہ علی سیٹھی پی ایس ایل چیئر مین نجم سیٹھی کے بیٹے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…