اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سونم کپور کس پاکستانی کی مداح نکلیں ؟ تحفہ بھی بھیج ڈالا۔۔ تصا ویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 19  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو ساڑھی کا خوبصورت تحفہ دے کر اچھی دوست ہونے کا ثبوت دیدیا۔بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سونم کپور کو بھارتی شوبز انڈسٹری کی اسٹائل آئیکن کہا جاتا ہے، ان کی خوبصورتی اور فیشن کے چرچے

بھارت سمیت پوری دنیا میں پھیل چکے ہیں، جبکہ حال ہی میں بیروت انٹرنیشنل ایوارڈ فیسٹیول میں بہترین لباس اور مختصر وقت میں عالمی سطح پر نام بنانے کیلئے ایوارڈ حاصل کرنے والی پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان بھی فیشن میں کسی سے کم نہیں۔ ان کی خوبصورتی اور فیشن کے دیوانے پوری بھارتی انڈسٹری میں موجود ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سونم کپور نے ماہرہ خان کو اچھی دوست ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے ایک خوبصورت ساڑھی کا تحفہ بھجوایا ہے۔ ماہرہ سونم کپور کی جانب سے اتنا خوبصورت تحفہ ملنے پر بے حد خوش ہیں اور انہوں نے سونم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ساڑھی میں ملبوس اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…