جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

میرا کی بھابھی بننے سے بہتر ہے مجھے موت آجائے

datetime 17  جولائی  2017 |

لاہور (این این آئی)اداکارہ لیلیٰ نے کہاہے کہ مجھے میرا سے سخت نفرت ہے اس کی بھابھی بننے سے بہتر ہے کہ مجھے موت آجائے۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ لیلیٰ نے میرا کو سخت ترین تنقید کانشانہ بنانتے ہوئے کہاکہ میرا عورت کے نام پر ایک دھبہ ہے ،

حیوان سے بھی بد تر انسان سے جس کا مجھے اب اندازہ ہوچکا ہے ،مجھے تو خود ان سے شدید نفرت ہوچکی ہے ۔انہوں نے میرا پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ میرا نے 35 لاکھ روپے لئے جو مجھے ابھی تک واپس نہیں کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…