جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

’’فلم جگا جاسوس آتے ہی چھا گئی ‘‘ پہلے ہی دن کتنے کروڑ کما لئے ؟ جان کر آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

datetime 17  جولائی  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی باربی ڈول اور چاکلیٹی ہیرو کے درمیان کشیدگی کی خبریں کافی عرصے سے میڈیا میں گردش کر رہی تھیں تاہم اب فلم’’جگا جاسوس‘‘نے اس پریمی جوڑی کوپھر سے ملا دیا ہے ۔رنبیر اور کترینہ کی کشیدگی سے بے حد متاثر ہونے والی فلم’‘جگا جاسوس‘ ‘14 سے سنیما گھروں میں

ریلیز کردی گئی ہے جس نے پہلے ہی دن 8.57کروڑ روپے سے کا شاندار بزنس کرلیا ہے۔انوراگ باسو کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک نوجوان جاسوس کے گرد گھومتی ہے جو اپنے گمشدہ باپ کی تلاش میں نکلتا ہے۔واضح رہے ایڈونچر سے بھرپور یہ فلم 14جولائی سے سنیما گھروں کی زینت بن گئی ہے۔



کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…