پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بالی ووڈ کھل نائیک سنجے دت نے اپنے کیریئر کی سب سے بڑی فلم چھوڑ دی، وجہ حیران کن نکلی !!

datetime 12  جولائی  2017 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور سنجے دت نے اجے دیوگن کو فلم میں شامل کئے جانے کی وجہ سےفلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا۔معروف ہدایت کار اندرا کمار نے سنجے دت کو جیل سے رہائی کے بعد فلم ’’دھمال‘‘ کے تیسرے سیکوئل’’ٹوٹل دھمال‘‘ میں کاسٹ کیا تھا لیکن سنجے دت نے فلم میں ذومعنی جملوں کے استعمال کا بہانہ بنا کر فلم میں کام کرنے سےانکار کردیا تھاتاہم اس کی اصل وجہ سامنے

آگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے دت نے فلم کے سیکوئل میں کام کرنے سےنکار ذو معنی جملوں کی وجہ سے نہیں بلکہ اجے دیوگن کو فلم میں کاسٹ کرنے کی وجہ سے کیا۔بالی وڈ کے سنجو بابا فلم “ٹوٹل دھمال” میں اداکار اجے دیوگن کے ساتھ کام کرنا نہیں چاہتے اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے بعد کی مشکلات سے بچنے کے لیے فلم کی کاسٹ سے علیحدگی کو ہی عافیت سمجھا۔فلم کے اسکرپٹ میں تمام اداکاروں کا ان کے کردار کی برابری کی سطح پر رکھا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…