پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

معروف اداکارہ نور کے شوہر اور فلم سٹار ولی حامد آج کل کس حال میں ہیں ؟ 

datetime 12  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار ولی حامد علی خان نے اپنی اہلیہ نور کو منانے کیلئے ایک اور کوشش شروع کردی جبکہ نور ہر صورت طلاق لینے کے فیصلہ پر بضد ہوگئیں ۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار ولی حامد علی خان اور نور کے در میان علیحدگی کا معاملہ لاہور کی

عدالت میں زیر سماعت ہے مگرولی حامد علی خان آجکل ایک بار پھرنور کو طلاق سے روکنے اور انکو راضی کر نے کی کوشش کر رہے ہیں جسکے لیے ولی حامد علی خان نے اپنے ایک دوست کے ذریعے نور سے رابطہ کر لیا مگر نور طلاق ہی لینے کے معاملے پر بضد ہیں ۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…