ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

نجی ٹی وی چینل کو بھارتی ڈرامے دکھانا مہنگا پڑ گیا

datetime 6  جولائی  2017

نجی ٹی وی چینل کو بھارتی ڈرامے دکھانا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے ’’اردو 1‘‘ ٹی وی چینل پر مؤرخہ 5 جولائی 2017ء کو انڈین ڈرامے جن کے نام ’’ساتھ نبھانا ساتھیا‘‘ ، ’’یہ ہیں محبتیں‘‘، ’’نام کرن ‘‘، یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ‘‘ اور’’ عشق باز‘‘ ہیں نشر کرنے پر اظہار وجوہ نوٹس جاری کر تے… Continue 23reading نجی ٹی وی چینل کو بھارتی ڈرامے دکھانا مہنگا پڑ گیا

معروف پاکستانی اداکارہ کی بہن پر قاتلانہ حملہ

datetime 6  جولائی  2017

معروف پاکستانی اداکارہ کی بہن پر قاتلانہ حملہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اداکارہ نور بخاری کی چھوٹی بہن فاریہ بخاری پر مانچسٹر میں قاتلانہ حملہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مشہور اداکارہ و اینکر نور بخاری کی چھوٹی بہن فاریہ بخاری جو کہ ماڈل و اداکارہ بھی ہیں، ان پر مانچسٹر میں دو نقاب پوش خواتین کی جانب سے قاتلانہ حملہ کیا… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ کی بہن پر قاتلانہ حملہ

اداکارہ میرا نے پی آئی اے کے خسارے کا کھوج لگالیا

datetime 6  جولائی  2017

اداکارہ میرا نے پی آئی اے کے خسارے کا کھوج لگالیا

لاہور (این این آئی) فلمسٹار میرا نے پی آئی اے کے خسارے کا کھوج نکالتے ہوئے نانی ، دادی بن جانے والی ائیرسٹس کو تبدیل کر کے خوش شکل اور با اخلاق ائیر ہوسٹس رکھنے کا مشورہ دے دیا ۔ اس حوالے سے اداکارہ میرا نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading اداکارہ میرا نے پی آئی اے کے خسارے کا کھوج لگالیا

دو ’’شیطان ‘‘ ، مسلمانوں کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،وینا ملک

datetime 6  جولائی  2017

دو ’’شیطان ‘‘ ، مسلمانوں کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،وینا ملک

کراچی(این این آئی) پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان وینا ملک نے بھارت اور اسرائیل کو زمین پر بسنے والے دو ’’شیطان ممالک‘‘ اور ان کے وزرائے اعظم کو مسلمانوں کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیدیا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ان دنوں اسرائیل کے تین روزہ دورے پر ہیں جہاں وہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن… Continue 23reading دو ’’شیطان ‘‘ ، مسلمانوں کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،وینا ملک

رنبیر کپور ممبئی کی حسینہ کے عشق میں گرفتار

datetime 6  جولائی  2017

رنبیر کپور ممبئی کی حسینہ کے عشق میں گرفتار

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے ممبئی کی ایک حسینہ کے عشق میں گرفتار ہونے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔رنبیر کپور اور کترینہ کیف کے درمیان معاشقہ ختم ہونے کے بعد دونوں ایک دوسرے کو نظر انداز کرتے ہیں اور دونوں کے تعلقات بھی انتہائی کشیدہ ہیں لیکن اس کے باوجود بالی… Continue 23reading رنبیر کپور ممبئی کی حسینہ کے عشق میں گرفتار

دی کپل شرما شو ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہوگیا

datetime 6  جولائی  2017

دی کپل شرما شو ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہوگیا

ممبئی(آن لائن) بھارت کے مقبول مزاحیہ اداکار کپل شرما کے کامیڈی پروگرام میں بھارتی سیاستدان کی جانب سے خواتین کے خلاف نازیبا کلمات کی ادائیگی کے باعث دی کپل شرما شو ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہوگیا۔بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ پروگرام دی کپل شرما شوکا شمارکچھ عرصہ پہلے تک بھارت کے… Continue 23reading دی کپل شرما شو ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہوگیا

’’فلم انڈسٹری چھوڑ رہا ہوں یا ؟‘‘لگاتار ناکامیوں کے بعد بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کیا اعلان کردیا؟

datetime 6  جولائی  2017

’’فلم انڈسٹری چھوڑ رہا ہوں یا ؟‘‘لگاتار ناکامیوں کے بعد بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کیا اعلان کردیا؟

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان نے کہا ہے کہ فلموں میں ناکامی یا عمر کے بڑھنے کی وجہ سے اداکاری کبھی نہیں چھوڑوں گا۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ خان جنہیں انڈسٹری میں رومانوی اداکاری کے کنگ اپنی پہ در پہ ناکام فلموں سے پریشان ضرور ہیں مگر انہوں نے شوبز انڈسٹری… Continue 23reading ’’فلم انڈسٹری چھوڑ رہا ہوں یا ؟‘‘لگاتار ناکامیوں کے بعد بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کیا اعلان کردیا؟

بالی ووڈ اداکارہ سلینا جیٹلی کے والد چل بسے

datetime 6  جولائی  2017

بالی ووڈ اداکارہ سلینا جیٹلی کے والد چل بسے

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ سلینا جیٹلی کے والد چل بسے۔ بھارتی اداکارہ سلینا جیٹلی کے والد وی کے جیٹلی طویل علالت کے بعد دم توڑ گئے جس کے بعد وہ دبئی میں اپنا قیام مختصر کر کے وطن واپس پہنچ گئی ہیں تاکہ والد کی آخری رسومات میں شامل ہو سکیں۔سلینا جیٹلی بھی حاملہ ہونے… Continue 23reading بالی ووڈ اداکارہ سلینا جیٹلی کے والد چل بسے

لاکھوں دلو ں کی دھڑکن معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن کی بغیر میک اپ تصاویر سامنے آگئیں

datetime 6  جولائی  2017

لاکھوں دلو ں کی دھڑکن معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن کی بغیر میک اپ تصاویر سامنے آگئیں

لاہور(آن لائن)کوک سٹوڈیو سے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے اور کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں پر چھا جانے والی مومنہ مستحسن نے بھی نوجوانوں کودھوکہ دیدیا ہے اور ان کی بغیر میک کی اپ تصویر سامنے آنے پر کروڑوں دل چکنا چور ہو گئے ہیں۔سوشل میڈیا پر ان کی چند تصاویر گردش کر رہی… Continue 23reading لاکھوں دلو ں کی دھڑکن معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن کی بغیر میک اپ تصاویر سامنے آگئیں

Page 208 of 969
1 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 969