جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکارہ ودیا بالن کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کہ مداحوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں 

datetime 7  جولائی  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی کی ووڈ کی اداکارہ ودیابالن کی مونچھوں اور داڑھی والی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ،مداح اداکارہ کی تصویر دیکھ کر حیرت میں مبتلا ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی فلمی دنیا میں اپنی اداکاری کے جوہرسے شناخت قائم کرنے والی اداکارہ ودیا بالن ایسے روپ میں سامنے آگئیں

کہ سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے ، ودیا بالن نے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ کوئی عمر رسیدہ شخص ہے جو لمبے بال، لمبی داڑھی اور مونچھوں کے ساتھ چہرے پر عینک لگائے ہوئے ہے ،مزے کی بات تو یہ ہے کہ اس تصویرکو دیکھ کر اداکارہ کو پہچاننا تو دور کی بات ہے کوئی یہ نہیں کہہ کہ یہ کسی خاتون کی تصویر ہے۔ودیا بالن نے شیئر کی گئی تصویرکیساتھ سٹیٹس دیا ہے کہ پہلی بار اس قسم کا یہ میرا پہلا کردار ہے جو صرف سٹیج پلے کے لئے ہے جبکہ ودیا نے اس سٹیج پلے کا نام بھی لکھا لیکن وہ اتنا پیچیدہ ہے کہ اسے سمجھنا آسان نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…