بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

اداکار وِکرم چیٹرجی ماڈل سونیا چوہان کے قتل کے الزام میں گرفتار

datetime 7  جولائی  2017 |

کولکتہ (آئی این پی)مشہور اداکار وِکرم چیٹرجی کو کار حادثے میں جاں بحق ہونے والی مشہور ٹی وی اینکر اور ماڈل سونیا چوہان کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔کولکتہ پولیس کے مطابق اداکار وِکرم چیٹرجی کو ساؤتھ کولکتہ سے آدھی رات کو ایک مال کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔

اداکار وِکرم چیٹرجی ماڈل کے قتل کا الزام لگنے کے بعد منظر سے غائب ہوگئے تھے۔پولیس کے مطابق وِکرم چیٹرجی کا غفلت سے ڈرائیونگ کرنااس کار حادثے کی وجہ بنا جس نے مشہور ماڈل کی جان لی۔اداکار وِکرم پر مجرمانہ غفلت سے ڈرائیونگ کرنے کا الزام تھا جس کے بعد اب ان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…