منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ تصویر بھارت کی کس انتہائی معروف اداکارہ کی ہے ؟

datetime 7  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی کی ووڈ کی اداکارہ ودیابالن کی مونچھوں اور داڑھی والی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ،مداح اداکارہ کی تصویر دیکھ کر حیرت میں مبتلا ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی فلمی دنیا میں اپنی اداکاری کے جوہرسے شناخت قائم کرنے والی

اداکارہ ودیا بالن ایسے روپ میں سامنے آگئیں کہ سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے ، ودیا بالن نے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ کوئی عمر رسیدہ شخص ہے جو لمبے بال، لمبی داڑھی اور مونچھوں کے ساتھ چہرے پر عینک لگائے ہوئے ہے ،مزے کی بات تو یہ ہے کہ اس تصویرکو دیکھ کر اداکارہ کو پہچاننا تو دور کی بات ہے کوئی یہ نہیں کہہ کہ یہ کسی خاتون کی تصویر ہے۔ودیا بالن نے شیئر کی گئی تصویرکیساتھ سٹیٹس دیا ہے کہ پہلی بار اس قسم کا یہ میرا پہلا کردار ہے جو صرف سٹیج پلے کے لئے ہے جبکہ ودیا نے اس سٹیج پلے کا نام بھی لکھا لیکن وہ اتنا پیچیدہ ہے کہ اسے سمجھنا آسان نہیں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…