بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

قرآن کریم کی تفسیر لکھنے والے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار قادر خان کے بارے میں تشویشناک خبر!!

datetime 12  جولائی  2017 |

ممبئی (این این آئی) مختلف کرداروں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف بالی وڈ اداکار قادر خان کی طبعیت آجکل ناساز ہے۔ قادر خان نے 80 کی دہائی سے اپنے فلمی کیئریر کا آغاز کیا، انہوں نے زبردست اداکاری کی اور کئی کرداروں کو لافانی بنا دیا۔ 2015ء میں ان کا آپریشن ہوا تاہم اس کے بعد سے ان کی طبعیت بگڑتی گئی،

وہ آجکل وہیل چیئر تک ہی محدود ہو گئے ہیں۔گزشتہ کچھ دنوں سے ان کی موت کی افواہیں بھی گردش کر رہی تھیں تاہم ان کے بیٹے نے اس بات کی تردید کی ہے۔ قادر خان ان دنوں کینیڈا میں مقیم ہیں۔ انہوں نے اپنے امیتابھ بچن سمیت اپنے وقت کے کئی مشہور اداکاروں کے ساتھ کام کیا۔ واضح رہے کہ لیجنڈ اداکار قادر خان مذہب سے خاص لگائو رکھتے ہیں اور وہ دین اسلام کی خدمت کیلئے قرآن پاک تفسیر بھی لکھ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…