قرآن کریم کی تفسیر لکھنے والے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار قادر خان کے بارے میں تشویشناک خبر!!
ممبئی (این این آئی) مختلف کرداروں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف بالی وڈ اداکار قادر خان کی طبعیت آجکل ناساز ہے۔ قادر خان نے 80 کی دہائی سے اپنے فلمی کیئریر کا آغاز کیا، انہوں نے زبردست اداکاری کی اور کئی کرداروں کو لافانی بنا دیا۔ 2015ء میں ان کا آپریشن ہوا… Continue 23reading قرآن کریم کی تفسیر لکھنے والے بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار قادر خان کے بارے میں تشویشناک خبر!!







































