کرکٹر شاداب خان کی معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن کیساتھ تصویر سامنے آگئی
لاہور (آئی این پی)پاکستان ٹیم کے نوجوان سپن بالر شاداب خان کی مومنہ مستحسن کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شاداب خان کے ساتھ لی گئی سیلفی شیئر کی ہے جو سٹیزن فاؤنڈیشن طلبا میں عید کے تحائف کی تقسیم کے حوالے… Continue 23reading کرکٹر شاداب خان کی معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن کیساتھ تصویر سامنے آگئی