سیف علی خان کے بعد سری دیوی بھی بیٹی کی مخالفت میں بول پڑیں
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کی لیجنڈ اورہواہوائی کے نام سے مشہوراداکارہ سری دیوی نے سیف علی خان کے نقش قدم پرچلتے ہوئیاپنی بیٹی جھانوی کپورکی شوبزانڈسٹری میں آمد کی مخالفت کردی۔بھارتی فلم انڈسٹری میں مشہوراداکاروں کے بچوں کا فلموں میں کام کرنے کارجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے. بالی ووڈ کے مشہوراداکاروہداہت کاروں کے… Continue 23reading سیف علی خان کے بعد سری دیوی بھی بیٹی کی مخالفت میں بول پڑیں