’’پاکستانیو!اس بار ’’کھوکھو ٹیم‘‘نہ بھیجنا، 18جون کو فادرز ڈے پرباپ کھیل رہا ہے تمہارے ساتھ‘‘ رشی کپورکی پاکستان کے خلاف زہریلی ہرزا سرائی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکار رشی کپور کی پاکستان کے خلاف زہریلی ہرزا سرائی ، پاکستانی شہری کے جواب نے رشی کپور کومنہ پر ہاتھ رکھ کر ٹویٹر سے فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کا فائنل جو 18جون کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا اور 18جون پوری دنیا… Continue 23reading ’’پاکستانیو!اس بار ’’کھوکھو ٹیم‘‘نہ بھیجنا، 18جون کو فادرز ڈے پرباپ کھیل رہا ہے تمہارے ساتھ‘‘ رشی کپورکی پاکستان کے خلاف زہریلی ہرزا سرائی