جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

فلمسٹار نور اور انکے شوہر ولی حامد خان کے درمیان خلع کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی

datetime 16  جون‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) فلمسٹار نور اور انکے شوہر ولی حامد خان کے درمیان خلع کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی ، نور اپنے سابقہ شوہر سے دوبارہ شادی کی خواہشمند اور ولی حامد کی کچھ عادتوں سے تنگ تھیں ۔ ذرائع کے مطابق فلمسٹار نور اپنے ایک سابقہ شوہر سے دوبارہ شادی کی خواہشمند تھیں اور ولی حامد کے ساتھ شادی کے بعد بھی انکے اپنے سابقہ شوہر سے ٹیلیفونک رابطے موجود تھے ۔ اس کے علاوہ وہ ولی حامد کی بعض عادتوں کی وجہ سے

ان سے سخت نالاں بھی تھیں اور آخر کار انہوں نے ولی حامد کے رویئے کو دیکھتے ہوئے ان سے خلع لینے کی درخواست دائر کر دی ۔ ذرائع کے مطابق فلمسٹار نور اب ولی حامد سے طلاق لینے کے بعد اپنے سابقہ شوہر سے دوبارہ شادی کر لیں گی ۔ اس حوالے سے نور کا موقف معلوم نہیں ہو سکا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…