اداکار سہیل خان نے بھی جنگ کیخلاف سلمان خان کے بیان کی حمایت کردی
ممبئی(آئی این پی) اداکار سہیل خان نے بھی سلمان خان کے جنگ کیخلاف بیان کی حمایت کردی، کہتے ہیں کسی سے بھی پوچھیں وہ جنگ کو برا ہی کہے گا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سہیل خان نے سلمان خان کے فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کی تشہیر کے دوران جنگ کیخلاف خیالات کے اظہار پر حمایت… Continue 23reading اداکار سہیل خان نے بھی جنگ کیخلاف سلمان خان کے بیان کی حمایت کردی







































