بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

منا بھائی کی پنکی بد ل گئی ، مداحوں کے لئے پہچاننا مشکل ہوگیا

datetime 16  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن)فلم منا ’’بھائی ایم بی بی ایس‘‘ اور ’’لگان‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ گریسی سنگھ 14 برسوں میں اتنی زیادہ بدل گئیں ہیں کہ انہیں پہچاننا مشکل ہوگیا۔1999 میں فلم ’’ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں‘‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ گریسی سنگھ نے اپنے فنی کیر ئیر کا آغاز ٹی وی سے کیا، بعد ازاں 2001 میں انہیں عامر خان نے ساتھ فلم ’’لگان‘‘ میں مرکزی کردارادا کرنے کا موقع ملا،

2003 میں فلم ’’منابھائی ایم بی بی ایس‘‘ میں ڈاکٹر’’پنکی‘‘ کے کردار نے انہیں مزید شہرت دی، منا بھائی کے بعد گریسی نے متعدد فلموں میں کام کیا لیکن شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہیں۔فلموں میں خاص کامیابی نہ ملنے کے بعد انہوں نے بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کرلی اور ایک بار پھر ڈراموں میں قسمت آزمائی کی، آج کل وہ ڈرامہ سیریل سنتوشی ماں میں کام کررہی ہیں۔منابھائی ایم ایم بی بی ایس میں اپنی خوبصورتی سے سنجے دت کو دیوانہ بنانے والی گریسی سنگھ وزن میں اضافے کے ساتھ 14 برسوں میں بالکل بدل گئی ہیں، نئی تصاویر میں انہیں پیچاننا بہت ہی مشکل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…