عید پر شاہ رخ خان کے لیے پشاوری چپل کا تحفہ تیار
پشاور (آن لائن)بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان عید پر پشاوری چپل پہنیں گے، ان کیلئے خصوصی چپل تیار ہوچکی ہیں، جو ممبئی روانہ کردی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پشاوری چپل کی دھوم بھارت تک پہنچ گئی ، پشاوری چپل پہننے کے شوقین کنگ خان کیلئے اسٹائلش چپل تیار ہوچکی ہے، ان کی چچا… Continue 23reading عید پر شاہ رخ خان کے لیے پشاوری چپل کا تحفہ تیار