جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پریانکا چوپڑا دنیا کی نمبر ون اداکارہ بن گئیں

datetime 23  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)’’جنگلی بلی‘‘ کے نام سے مشہور ہونے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا کامیابیوں کی نئی بلندیوں پر پہنچ چکی ہیں ۔پہلے بالی ووڈ میں نمبر ون اور اب دنیا کی ’’ٹا پ موسٹ ایکٹریس‘‘ ہونے کاخطاب انہیں دیا جا رہا ہے ۔اسی کو تو کہتے ہیں کامیابیاں قدم چوم رہی ہیں۔ہالی ووڈ رپورٹر کی جانب سے کئے گئے سروے کے مطابق پریانکاچوپڑا ہالی ووڈ اداکاراؤں اور

اداکاروں سے آگے نکل گئی ہیں۔سروے میں پریانکا کے علاوہ ڈوانے جانسن ،جانی ڈیپ،ون ڈیزل ، گیل گیڈت اور دیگر پرسنلٹیز بھی شامل تھیں لیکن کامیابی کا ہما پریانکا کے سر پر بیٹھا۔ ایسے میں فیس بک ہو یا ٹوئٹر ،انسٹاگرام ہو،یوٹیوب ہو یاگوگل پلس ہر جگہ پریانکا چوپڑا کا جادو سر چڑھ کر بولتا رہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…