جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

فلمسٹار ریشم نے بھی شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 20  جون‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی)فلمسٹار ریشم نے بھی شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ، سال 21018ء میں شادی کر کے بیرون ملک منتقل ہو جائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ریشم کو قریبی دوستوں نے مشورہ دیا تھا کہ ان کی عمر تیزی کے ساتھ ڈھل رہی ہے اور اب یہ شادی کا مناسب وقت ہے ۔ریشم نے اپنے دوستوں کے مشورے کو تسلیم کرتے ہوئے شادی کے لئے رضا مندی کا اظہار کر دیا ۔ ذرائع کا مطابق اداکارہ ریشم نے اپنے لائف پارٹنر

کا انتخاب کر لیا ہے جو یورپ میں بزنس کرتے ہیں ۔ ریشم 2018ء تک اپنے تمام پراجیکٹس سے فارغ ہونے کے بعد شادی کر کے اپنے شوہر کے ہمراہ ہی بیرون ملک مقیم ہو جائیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…