بھارتی سپر سٹار رجنی کانت کی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ ۔۔ ہلاکت کی اطلاعات
ممبئی(این این آئی) رجنی کانتھ کی فلم’’کالا کاریکالان‘‘ کی شوٹنگ کے دوران فلم کے سیٹ پر کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف اداکار رجنی کانتھ کی نئی آنے والی فلم ’’کالا کاریکالان‘‘ کی شوٹنگ کے دوران کرنٹ لگنے سے شوٹنگ کے عملے کا رکن مائیکل ہلاک ہوگیا تاہم حادثے کے… Continue 23reading بھارتی سپر سٹار رجنی کانت کی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ ۔۔ ہلاکت کی اطلاعات







































