جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

عالیہ بھٹ نے ’’پاکستانی فوجی افسر‘‘ کی بیوی بننے کا فیصلہ کر لیا

datetime 25  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)میگھنا گلزار کی فلم ‘راضی’ میں پاکستانی آرمی آفیسر کی بیوی کا کردار عالیہ بھٹ ادا کریں گی۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق عالیہ فلم میں کشمیری لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں جو پاکستانی آرمی آفیسر وکی کوشال سے شادی کرتی ہے ۔ واضح رہے عالیہ بھٹ نے اس کردار کو کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا تھا

تاہم فلم میں اپنا جاندار رول پسند آنے کے بعد انہوں نے پاکستانی آرمی آفیسر کی بیوی کا رول ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔فلم کی کہانی ہریندر سکا کے ناول’کالنگ سہمت’ پر مبنی ہے۔جاسوسی اور تھرلر پر مبنی فلم کی شوٹنگ کشمیر اور پنجاب میں شروع کر دی گئی ہے جو جولائی میں مکمل کی جائے گی جبکہ ممبئی میں بھی فلم کے کچھ حصے کی شوٹنگ کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…