بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی کا بچپن نہایت غربت میں گزرا ضروریات پوری کرنے کیلئے انہیں کیا کرنا پڑتا تھا۔۔حیران کن انکشاف

datetime 1  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی کا بچپن نہایت غربت میں گزرا ہے ، اپنے بچپن بارے انکشاف کرتے ہوئے انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ وہ اور ان کے دوست بچپن میں اپنی ضروریات پوری کرنے کیلئے شادیوں میں ڈانس کرکے لوگوں سے دو یا تین روپے کماتے تھے جو اس زمانے میں بہت بڑی رقم ہوا کرتی تھی جس سے ان کی ضروریات با آسانی پوری ہو جایا کرتی تھیں۔واضح

رہے کہ بالی ووڈ میں رقص کواہم مقام حاصل ہے اور اداکار اپنی انٹری سے قبل رقص کی باقاعدہ تربیت حاصل کرتے ہیں مگر چند ایک ایسے اداکار بھی موجود ہیں جن کو رقص پر مہارت حاصل نہیں جن میں نواز الدین صدیقی کا بھی شمار کیا جاتا ہے تاہم اب اپنے انٹرویو میں نواز الدین صدیقی کا یہ بیان کہ وہ بچپن میں ضروریات پوری کرنے کیلئے شادیوں میں ڈانس کر کے رقم کمایا کرتے تھے نہایت دلچسپ اور حیران کن ہے۔

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…