بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

عدنان سمیع آج کہاں اورکس حال میں ہیں نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔۔تصاویر لنک میں

datetime 1  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عدنان سمیع نے بطور اداکار اپنے کیرئیر شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، بالی ووڈ کی فلم ’’افغان‘‘کیلئے اختیار کئے گئے نئے حلئے نے سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے بھارت منتقل ہو جانے والے گلوکار عدنان سمیع ان دنوں بطور اداکار اپنے کیرئیر کو آگے بڑھانے کیلئے کوششوں میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں وہ آج کل بالی ووڈ فلم ’’افغان‘‘ کی

شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں ان کا کردار ایک افغان گلوکارکا ہے جس کیلئے انہوں نے خصوصی طور پر اپنی مونچھوں اور داڑھی کو بڑھایا ہے۔ فلم ڈرامہ ، سنسنی اور موسیقی کا حسین امتزاج قرار دی جا رہی ہے۔فلم کا مرکزی خیال ایک ایسے افغان گلوکار کی زندگی کے گرد گھوم رہا ہے جس میں اسے افغانستان کی دگرگوں صورتحال کے پیش نظر ہجرت کرنی پڑتی ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…