نانا پاٹیکر کو غریب پتھاریداروں کے حق میں بولنا مہنگا پڑگیا
ممبئی (آئی این پی) بالی وڈ اداکار نانا پاٹیکر کو غریب پتھاریداروں کے حق میں بولنا مہنگا پڑگیا۔ انتہاپسند ہندو تنظیم نے اداکار کو منہ بند رکھنے کی دھمکی دے ڈالی۔نانا پاٹیکرکو ممبئی کے غریب پتھارے داروں کی حمایت پرانتہا پسند ہندوؤں کی شٹ اپ کال مل گئی۔ نانا پاٹیکر نے ممبئی میں پلوں اور… Continue 23reading نانا پاٹیکر کو غریب پتھاریداروں کے حق میں بولنا مہنگا پڑگیا







































